ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب اسلامی خبر رساں ايجنسی نے كہا كہ آيرن خان نے دنيا كے تمام ممالك سے تقاضا كيا ہے كہ وہ خواتين كی دينی اور اعتقادی مسائل میں آزادی كا احترام كریں-
انہوں نے مغربی معاشرے كے اس اعتراض كو كہ خواتين كا حجاب روابط اور تعلقات كے لیے مشكل ساز ہے بے بنياد اور غير معقول قرار ديا -
حال حاضر میں تركی كی يونيورسٹيوں اور سركاری دفاتر میں خواتين كے حجاب پر پابندی ہے اور فرانس نے بھی اسكولوں میں حجاب پر پابندی لگا ركھی ہے –
127634