ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اصفہان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كاشان كے زير نظر دارالقرآن كے سربراہ نے كہا كہ اس محفل قرآن میں ۱۱۰ ختم قرآن كیے گۓ –
اس محفل میں شہداء كے ناموں پر قرآنی پاروں كی تلاوت كی گئی اور ہر ختم قرآن كا ثواب ايك شہيد كی روح كو ھدیہ كيا گيا –
اسی مناسبت سے فتح كا عظيم جشن بھی كاشان كے ورزش ہال میں منعقد كيا گيا –
127836