ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی اسلامی نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ عالمی انجمن كے جنرل سيكرٹری نے خبر ديتے ہوۓ كہا كہ یہ مساجد زيادہ مسلم آبادی پر مشتمل ممالك جسے ہندوستان ٬انڈو نيشيا ٬سری لنكا ٬ چين ٬كامبوج ٬نيپال ٬بنگلہ ديش میں تعمير كی گئی ہیں -
انہوں نے مزيد كہا كہ مساجد كی تعمير كے علاوہ بہت سے تعميری اور رفاہی كام بھی ان ممالك میں انجمن كی طرف انجام دیے گۓ ہیں –
127301