ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق آذر شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے قرآنی تہذيب كی ترويج اور معاشرے میں قرآنی تعليمات كے فروغ كی خاطر محفل انس با قرآن كا انعقاد كيا جاۓ گا –
ادارہ تبليغات اسلامی آذر شہر كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين محمود زادہ نے اس محفل میں حضرت زھرا سلام اللہ علیھا اور قرآن كے موضوع پر خطاب كيا-
اس محفل میں اس شہر كے برجستہ قراء اور حفاظ نے قرآنی آيات كی تلاوت كی –
128046