طلباء كے قومی قرآنی فيسٹيول میں حفظ قرآن اور قرائت كے مقابلے

IQNA

طلباء كے قومی قرآنی فيسٹيول میں حفظ قرآن اور قرائت كے مقابلے

10:40 - May 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1549598
قرآنی سرگرمياں گروپ : طلباء كے بائيسویں فيسٹيول میں قرائت اور حفظ قرآن كے مقابلے بہشتی میڈيكل يونيورسٹی میں منعقد ہو رہے ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كے شركاء قرائت٬ترتيل ٬حفظ كل قرآن ٬۲۰ پاروں كے حفظ پر مقابلہ كریں گے-
ان قرآنی مقابلوں میں طلباء اور طالبات شركت كریں گے-
طلباء كے یہ قرآنی مقابلے امام خمينی ھال میں منعقد ہونگے جبكہ طالبات كے مقابلہ امام علی علیہ السلام ہال می منعقد ہو رہے ہیں –
128246
نظرات بینندگان
captcha