ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شہر ساوہ كے ادارہ ثقافت و اسلامی امور كے سربراہ نے كہا كہ ا مام خمينی رہ كی ۱۸ ویں برسی كی مناسبت سے ۱۷ جمادی الاولی كو نماز مغربين كے بعد مسجد ابو ذر میں نورانی محفل انس با قرآن كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں شہر كی مذھبی اور سياسی شخصيات شركت كریں گی –
انہوں نے مزيد كہا كہ امام خمينی كی برسی كی مناسبت سے ادارہ ثقافت میں ديوان امام خمينی سے خوبصورت شكل میں لكھے ہوۓ اشعار كی نمائش بھی كی جاۓ گی جس كا سلسلہ ايك ہفتہ تك جاری رہے گا –
128261