امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے شہر ساوہ میں محفل انس با قرآن كا اہتمام

IQNA

امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے شہر ساوہ میں محفل انس با قرآن كا اہتمام

11:19 - May 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1549628
قرآنی سرگرمياں گروپ : امام خمينی رہ كی ۱۸ ویں برسی كی مناسبت سے شہر ساوہ كی مسجد ابو ذر میں محفل انس با قرآن كا اہتمام كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شہر ساوہ كے ادارہ ثقافت و اسلامی امور كے سربراہ نے كہا كہ ا مام خمينی رہ كی ۱۸ ویں برسی كی مناسبت سے ۱۷ جمادی الاولی كو نماز مغربين كے بعد مسجد ابو ذر میں نورانی محفل انس با قرآن كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں شہر كی مذھبی اور سياسی شخصيات شركت كریں گی –
انہوں نے مزيد كہا كہ امام خمينی كی برسی كی مناسبت سے ادارہ ثقافت میں ديوان امام خمينی سے خوبصورت شكل میں لكھے ہوۓ اشعار كی نمائش بھی كی جاۓ گی جس كا سلسلہ ايك ہفتہ تك جاری رہے گا –
128261
نظرات بینندگان
captcha