نماز مٶمن كی معراج ہے

IQNA

نماز مٶمن كی معراج ہے

11:46 - May 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1549959
فكر و نظر گروپ : انسان جو دنيا كے مشغلوں میں گرفتار ہے اسے بھی نماز خبردار كرتی ہے كہ اٹھو اور اپنے دين كے ستون كو مستحكم بناٶ -


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق فكر و نظر گروپ نے اپنے مضمون میں لكھا ہے كہ پيغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمايا :الصلاة معراج المٶمن نماز مومن كی معراج ہے –
ليكن اس كی معنويت كو كيسے در ك كيا جا سكتا ہے شايد نماز كی معنويت كے درك كا سبب سے پہلا اور ابتدائی مرحلہ یہ ہے كہ انسان نماز كے ظاہری اجزاء خاص كر اس كے الفاظ سے واقفيت ركھتا ہو –
گروپ نے مزيد لكھا كہ نماز كے تمام الفاظ انسان كے ارتقائی سفر میں دخيل ہیں لہذا الفاظ كے معانی اور مفاہيم كو درك كۓ بغير انسان منزل معراج تك نہیں پہنچ سكتا –
128586
نظرات بینندگان
captcha