كعبہ كے امام جماعت نے مسلمانوں كے مابين اتحاد و يكجہتی پر زور ديا

IQNA

كعبہ كے امام جماعت نے مسلمانوں كے مابين اتحاد و يكجہتی پر زور ديا

11:01 - May 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1550176
بين الاقوامی گروپ : كعبہ كے امام جماعت نے كہا كہ دشمنان اسلام كے شيطانی عزائم كوخاك میں ملانے كے لیے ضروری ہے كہ مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اے پی پی سے نقل كيا ہے كہ پاكستان كی مسلم يونين كے سربراہ كی دعوت پر كعبہ كے امام جماعت نے پاكستان كا سفر كيا –
انہوں نے كہا كہ عالم اسلام كی تمام مشكلات اتحاد و يكجہتی ٬برادری اور برابری قائم كرنے سے حل ہو سكتی ہیں-
جناب شيخ عبد الرحمن السعودی نے كہا كہ قرآن مجيد نے درس ديا ہے كہ عالم اسلام كی مشكلات كا حل اتحاد میں مضمر ہے-
129089
نظرات بینندگان
captcha