بانوان شيعہ نامی مجلہ كا دسواں شمارہ منظر عام پر آ گيا

IQNA

بانوان شيعہ نامی مجلہ كا دسواں شمارہ منظر عام پر آ گيا

11:20 - May 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1550180
فكر و نظر گروپ :شيعہ شناسی سنٹر كی جانب سے ثقافتی ٬تحقيقی جريدہ بانوان شيعہ كا دسواں شمارہ منظر عام پر آ گيا ہے –



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بانوان شيعہ نامی مجلہ میں خواتين مختلف تحقيقی مضامين پيش كرتی ہیں –تاكہ مسلم خواتين اسلامی تہذيب سے زيادہ سے زيادہ آشنا ہو سكیں –
اس شمارہ میں مختلف تحقيقی مضامين لكھے گۓ ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے –
شيعيان ايران كی ثقافت میں پردے كے سياسی اثرات
قرآن اور حجاب
عفت اور خواتين
حجاب عقل و نقل كے آئينہ میں ۔ ۔ ۔ وغيرہ شامل ہیں
129103
نظرات بینندگان
captcha