ايران كے صوبہ مشرقی آزربائيجان كی مساجد لائبريريوں كو ٦۵ ہزار كتب كا ھدیہ

IQNA

ايران كے صوبہ مشرقی آزربائيجان كی مساجد لائبريريوں كو ٦۵ ہزار كتب كا ھدیہ

11:42 - May 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1550189
ادب گروپ : ايران كے صوبہ آذربائيجان كی مختلف مساجد میں واقع لائبريريوں كے لیے مختلف عنواين پر مشتمل ٦۵ ہزار كتب كا ہدیہ ديا گيا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس صوبہ كی ہر مسجد كی لائبريريوں كو ۷۰۰ كی تعداد میں كتابیں ہدیہ كی گئیں اس صوبہ كی تمام مساجد صوبائی ثقافتی سنٹر كے تحت كام كر رہی ہیں اس سنٹر نے ابھی تك ۳ لاكھ ۵۰ ہزار كتاب اور بارہ سو مطالعہ كی ميزیں ہدیہ كی ہیں ان لائبريريوں میں سالانہ كئی طلباء اور جوان آتے ہیں اور اپنی علمی پياس بجھاتے ہیں اس سنٹر كے تحت موسم گرما كی تعطيلات میں بھی خصوصی پروگرام ركھے جاتے ہیں –
129134
نظرات بینندگان
captcha