تجارتی ادارے كے قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی مشہد روانگی

IQNA

تجارتی ادارے كے قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كی مشہد روانگی

11:56 - May 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1550195
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے تجارتی ادارے كی طرف سے منعقدہ قرآنی مقابلے میں جيتنے والوں كو اس ادارہ كی طرف سے مشہد مقدس كی زيارت پر بھيجا جاۓ گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق تجارتی ادارہ كے زير نظر ہونے والے قرآنی مقابلے كے شركاء میں سے انعامات لينے والوں كو مشہد كی زيارت پر بھيجا جا رہا ہے –یہ قرآنی مقابلے قرائت ٬تجويد ٬ حفظ قرآن ٬ ترجمہ اور تفسير قرآن كے عنوان پر منعقد كیے گۓ -
ان قرآنی مقابلوں كا مقصد قرآنی تعليمات كو معاشرے میں فروغ اور جوانوں كو قرآن كی طرف رغبت دلانا بتايا گيا ہے –
129144
نظرات بینندگان
captcha