ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام ساجدی نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ شہر چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے مسجد امام حسن عسكری علیہ السلام میں خواتين كے لیے خصوصی قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ حفظ اور تفسير قرآن كے علاوہ انہیں احكام كی بھی تعليم دی جاۓ گی –
129722