ايران كے شہر چناران میں حفظ اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

ايران كے شہر چناران میں حفظ اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

12:13 - June 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1550939
قرآنی سرگرمياں گروپ : شہر چناران میں خواتين كے لیے حفظ اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام ساجدی نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ شہر چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے مسجد امام حسن عسكری علیہ السلام میں خواتين كے لیے خصوصی قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ حفظ اور تفسير قرآن كے علاوہ انہیں احكام كی بھی تعليم دی جاۓ گی –
129722
نظرات بینندگان
captcha