عجبشير شہر میں قرآنی سنٹر كا افتتاح

IQNA

عجبشير شہر میں قرآنی سنٹر كا افتتاح

10:32 - June 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1551458
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۲ جون ۲۰۰۷ ء كو ايران كے شہر عجبشير میں قرآنی سنٹر كا افتتاح ہو گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام والمسلمين جليل زرنقی ٬امام جمعہ عجبشير نے اس سنٹر كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ قرآن سے متمسك رہنا انسان كو گمراہی اور ضلالت سے نجات ديتا ہے اور اگر قرآن و اھلبيت علیھم السلام سے تمسك كيا جاۓ تو پھر ہر گز گمراہی كے جال میں نہیں پھنسیں گے اور اس سلسلے میں قرآن كے مفاہيم اور معانی میں دقت كرنے كی ضرورت ہے –
130084
نظرات بینندگان
captcha