قرآنی اساتذہ كی تربيت كا كورس اختتام پذير ہوا

IQNA

قرآنی اساتذہ كی تربيت كا كورس اختتام پذير ہوا

10:41 - June 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1551463
اعزازی خبر نگار شعبان علی قانعی : ايران كے شہر بھا باد میں دارالقرآن خاتم الانبياء كے زير اہتمام قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے منعقد كورس امتحانات كے بعد اختتام پذير ہوا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شہر بہا باد كے تبليغات اسلامی شعبہ نے كہا كہ اس تربيتی كورس كے اختتام پر اساتذہ سے قرائت كا امتحان ليا گيا جس میں ۲۲ خواتين نے شركت كی –اور اس كورس میں پاس ہونے والی خواتين كو ناظرہ قرآن تدريس كرنے كا ڈپلومہ ديا گيا –
129946
نظرات بینندگان
captcha