قزوين میں جوان رضا كاروں كے كلچرل سنٹر میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

قزوين میں جوان رضا كاروں كے كلچرل سنٹر میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

10:51 - June 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1552113
اعزای گروپ : موسم گرما كی تعطيلات میں جوانوں كو مصروف ركھنے كے لیے جوان رضا كاروں كے ثقافتی اور ورزشی ادارہ میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ماہر اساتذہ كے زير نظر موسم گرما كی تعطيلات میں تجويد ٬روخوانی ٬تفسير كی كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا –
شائقين ۱۵ جون سے اپنے ناموں كا اندراج جوان رضا كاروں كے كلچرل سنٹر قزوين میں كروا سكتے ہیں -
131029
نظرات بینندگان
captcha