ايران كے معروف شہر ہمدان میں قرآنی اساتذہ كے تربيتی كورس كا اہتمام

IQNA

ايران كے معروف شہر ہمدان میں قرآنی اساتذہ كے تربيتی كورس كا اہتمام

11:17 - June 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1552134
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہمدان كے پوليس ڈيپارٹمنٹ میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ ہمدان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے شعبہ قرآن كے سربراہ جناب غلام رضا فريادی نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ حال حاضر میں ادارہ تبليغات اسلامی كے زير نظر محكمہ پوليس میں قرآنی كلاسیں منعقد كی گئی ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ عنقريب خواتين كے لیے بھی قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا –
انہوں نےكہا كہ ان كلاسوں میں رو خوانی ٬تجويد ٬ تفسير كی تدريس كی جا رہی ہے –
130929
نظرات بینندگان
captcha