ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق دبئی كی سركاری خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ اس ملاقات میں باہمی تعلقات كی ضرورت پر زور ديا گيا اور دبئی اسلامی سنٹر كے ماہرين اور ايران میں قرآنی مقابلوں كی ھيئت م صنصفين نے حفظ قرآن اور قرآن كی تدريس كے متعلق بھی تبادلہ خيال كيا – فريقين نے حفظ قرآن ٬تلاوت قرآن اور تعليم قرآن كے حوالے سے كیے گۓ اقدامات كو سراہا –
130960