ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ زابل كی رپورٹ كے مطابق موسم گرما كی تعطيلات میں زابل كے گرد و نواح میں واقع دیہاتوں میں قرآنی كلاسیں اور كورس منعقد كیے جا رہے ہیں ان كلاسوں میں ناظرہ ٬تجويد ٬تفسير ٬اور احكام كی تعليم دی جاۓ گی –ان كلاسوں كا سلسلہ چھٹيوں كے آخر تك جاری رہے گا –
130922