زاہدان میں قرآنی اساتذہ كی تربيتی كورس كا اختتامی امتحان

IQNA

زاہدان میں قرآنی اساتذہ كی تربيتی كورس كا اختتامی امتحان

12:25 - June 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1552497
قرآنی سرگرمياں گروپ : زاہدان میں ادارہ تبليغات اسلامی كے زير نظر دارالقرآن كے قرآنی اساتذہ كی تربيت كا اختتامی امتحان منعقد كيا جاۓ گا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق دارالقرآن الكريم كے سربراہ مہدی علی محمدی نے كہا كہ قرآنی اساتذہ كے تربيتی كورس كے اختتام پر امتحان منعقد كيا جاۓ گا تاكہ قرآن كے ماہر اساتذہ كی شناخت ہو سكے اور پھر دارالقرآن كی طرف سے انہیں باقاعدہ سند بھی دی جاۓ گی –
131421
نظرات بینندگان
captcha