جمہوریہ چيچنیہ میں ٫٫ اسلام صلح كا دين اور بدعتوں سے مقابلہ ٬٬ كے عنوان پر عالمی كانفرنس

IQNA

جمہوریہ چيچنیہ میں ٫٫ اسلام صلح كا دين اور بدعتوں سے مقابلہ ٬٬ كے عنوان پر عالمی كانفرنس

12:46 - June 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1552508
بين الاقوامی گروپ: دينی شدت پسندی كے مقابلہ كے لیے چيچنیہ كے صدر مقام گروزنی میں ٫٫ اسلام صلح كا دين اور بدعتوں سے مقابلہ ٬٬ كے عنوان پر عالمی كانفرنس كا انعقاد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عالمی اسلامی خبر رساں ايجنسی نے كہا كہ جمہوریہ چيچنیہ كے مسلمانوں كے دينی امور كے ادارہ نے یہ خبر دی ہے كہ اس كانفرنس میں اسلامی ممالك كے مندوبين اور مغربی ممالك كے نمائندے شركت كریں گے- اس كے علاوہ روس كی يونيورسٹيوں كے پروفيسرز ٬علماء اور سياست دان بھی شريك ہوں گے-
علمی نشست ٬خطابات اور شركاء كی چيچنیہ كے صدر سے ملاقات اس كانفرنس كے پروگراموں كا حصہ ہیں –
131356
نظرات بینندگان
captcha