شہر ارومیہ كے ياسين قرآنی سنٹر میں ايام فاطمیہ كی مناسبت سے مجالس عزا كا اہتمام

IQNA

شہر ارومیہ كے ياسين قرآنی سنٹر میں ايام فاطمیہ كی مناسبت سے مجالس عزا كا اہتمام

9:38 - June 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1552731
اعزازی گروپ /قادر احمدی :صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی شہادت كے موقع پر ياسين قرآنی سنٹر میں مجالس عزا كا اہتمام كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ مجالس عزا ٬ارومیہ كے ياسين قرآنی سنٹر ٬ مكتب فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا ھيئت فاطميون اور ادارہ ثقافت حضرت زہرا سلام اللہ علیھا كے تعاون سے منعقد كی جا رہی ہیں – جس میں ملك كے مشہور علماء و ذاكرين خطاب كر رہے ہیں -
131757
نظرات بینندگان
captcha