ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی بلاگ ٫٫ ڈائريكٹری ٬٬ نے كہا ہے كہ اس شہر قرآن كی ڈيجیٹل لائبريری كی سربراہ نسرين شكيبائی نے كہا كہ قرآنی بلاگ نويسوں كو معتبر قرآنی مصادر كی ضرورت پڑتی ہے لہذا یہ لائبريری ان كو اپنی خدمات پيش كرے گی –انہوں نے كہا كہ اس لائبريری میں ۱۸۰۰ معتبر كتابیں اور مضامين جو علوم قرآن ٬علوم حديث ٬تاريخ ٬سيرت اھلبيت علیھم السلام ٬اخلاق ٬ثقافت ٬ ادب ٬فقہ ٬ اصول ٬احكام ٬فلسفہ ٬كلام ٬عقائد ٬ اديان ٬تراجم جيسے عناوين موجود ہیں جنہیں تين زبانوں عربی ٬ فارسی اور انگريزی میں پيش كيا گيا ہے–
132242