ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی تاليف حجة الاسلام والمسلمين محمدی ری شہری نے كی اور اس كا ترجمہ ڈاكٹر حسين جابری نے كيا اس كتاب كو ۳۰۰۰ ہزار كی تعداد میں شائع كيا گيا ہے –
اس كتاب كے پہلے باب میں طبی عناوين كو بيان كيا گيا ہے دوسرے باب میں امراض كی تفصيل كا تذكرہ كيا گيا ہے جبكہ تيسرے باب میں انسانی بدن كے مختلف حصوں كے بارے میں تفصيلی بحث كی گئی ہے –
132730