عراق میں عسكريين كے روضه مقدس كے مناروں پر ايك دفعه پھر حمله

IQNA

عراق میں عسكريين كے روضه مقدس كے مناروں پر ايك دفعه پھر حمله

11:15 - June 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1553570
بين الاقوامی گروپ:آج ١٣ جون ٩ بجے صبح عراق میں عسكريين كے روضه مقدس كے منار ايك دفعه پھر دشمنوں كی بربريت كا نشانه بنےـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے سیٹلائیٹ چينل "الفرات" سے نقل كرتے ھوئے بتايا ھے كه آج ١٣ جون ٩ بجے صبح عراق میں عسكريين كے روضه مقدس كے مناروں كو ايك دفعه پھر ايك حملے میں منھدم كرديا گيا ھےـ
ايك عينی شاھد كے مطابق مناروں پر حملے كے دوران ٹيرورسٹز نے اپنے بعثی اور القاعده نیٹ ورك سے وابسته ھونے كا دعوی كيا ھےـ
نظرات بینندگان
captcha