بم كے جامعة القرآن سنٹر نے پروگراموں كا اعلان كر ديا

IQNA

بم كے جامعة القرآن سنٹر نے پروگراموں كا اعلان كر ديا

12:54 - June 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1553905
قرآنی سرگرمياں گروپ : بم كے جامعہ القرآن سنٹر نے بچوں اور نوجوانوں كو قرآنی تعليم دينے كا جامع پروگرام وضع كيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق جامعة القرآن سنٹر كی بانی فاطمہ توكلی نژآد نے كہا كہ اس ادارے كے تحت قرآنی كلاسیں ٬حفظ موضوعں قرآن ٬ناظرہ قرآن ٬حفظ ترتيبی قرآن ٬ حفظ كل قرآن جيسے عناوين كو شامل كيا گيا ہے –
انہوں نے كہا كہ ان كلاسوں میں ۴ سال سے ۱۰ سال كے بچے اور چار سال سے بڑی بچياں شركت كریں گی –حال حاضر میں ۱۳۰ بچے قرآنی تعليم كے حصول میں مصروف ہیں –
133092

نظرات بینندگان
captcha