ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مٶسسہ امام خمينی رہ پبلشرز كے مدير جناب حجة الاسلام والمسلمين محمد فياضی نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس كتاب میں امام خمينی رہ كے افكار پر جديد طريقہ سے تجزیہ و تحليل كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ كتاب كی ابتداء میں امام خمينی رہ كے علمی ٬ عرفانی ٬اخلاقی ٬ سياسی پہلوٶں پر روشنی ڈالی گئی ہے –
جناب محمد فياضی نے كہا كہ اس كتاب میں امام خمينی رہ كے ان عظيم مقاصد كو بيان كيا گيا ہے جس كے لیے انہوں نے اسلامی حكومت قائم كی ہے –
132839