وزير خارجہ ھالينڈ : مغرب اور دنيا ے اسلام كے مابين شفاف مذاكرات ضروری ہیں

IQNA

وزير خارجہ ھالينڈ : مغرب اور دنيا ے اسلام كے مابين شفاف مذاكرات ضروری ہیں

13:14 - June 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1555155
اعزازی خبر نگار /مجتبی وحيد دوست : ھالينڈيی وزير خارجہ نے كہا كہ اديان اور تہذيبوں كے مابين كھلے مذاكرات كی ضرورت ہے تاكہ مغرب اور اسلامی دنيا میں شدت پسندی كو روكا جا سكے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق نسيج سائٹ نے لكھا ہے كہ ھالينڈی وزير خارجہ نے قاہرہ میں اپنے پہلے دورے كے موقع پر كہا كہ ہمیں ايسے امور پر بات چيت كرنے كی ضرورت ہے جس سے ہم ايك دوسرے كے قريب آ سكیں – اور اس سلسلے میں ھالينڈ ٬ اديان كے مابين گفتگو كی آئندہ سال ميزبانی كرے گا – انہوں نے كہا كہ ہم ايك معاشرے میں رہتے ہوۓ بھی باہم تبادلہ خيال كے محتاج ہیں–انہوں نے كہا كہ ھالينڈی كابينہ میں اس وقت دو وزير مسلمان ہیں اور اس سے مسلمانوں كی شركت قانونی حيثيت ركھتی ہے –
133813
نظرات بینندگان
captcha