٫ گلوبلائزيشن اور اديان كے مابين گفتگو ٬٬ كے عنوان پر اجلاس

IQNA

٫ گلوبلائزيشن اور اديان كے مابين گفتگو ٬٬ كے عنوان پر اجلاس

11:21 - June 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1555433
فكر و نظر گروپ : گفتگو بين اديان سنٹر كی طرف سے ٫٫ گلوبلائزيشن اور اديان كے مابين گفتگو ٬٬ كے عنوان پر اجلاس منعقد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سنٹر كی طرف سے اديان كے مابين ہونے والی گفتگو كا یہ اكتيسواں اجلاس ہے جس كا مقصد دينی عناوين پر بات چيت كو فروغ دينا بتايا گيا ہے –
رپورٹ كے مطابق اس اجلاس كی صدارت ڈاكٹر مہدی سنائی كریں گے –اس اجلاس میں بيرون ممالك سے آۓ ہوۓ مندوبين كے علاوہ ملكی اسكالر اور دانشور حضرات بھی شريك ہوں گے –
134956
نظرات بینندگان
captcha