كتاب ٫٫ زنان در سيرہ پيامبر اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ٬٬ كی اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ زنان در سيرہ پيامبر اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ٬٬ كی اشاعت

10:58 - June 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1555678
اعزازی گروپ : مجتبی وحيد دوست : فريبا علاسوند كی تحرير كردہ كتاب ٫٫ آخرين پيام ٬٬ پبلشرز كے ذريعہ مركز اسناد انقلاب اسلامی كے تعاون سے زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب دس ابواب پر مشتمل ہے جن میں سے بعص كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے – سيرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور خواتين ٬خواتين اور تحصيل علم ٬ سيرت پيغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتين اور جنگ ٬ سيرت پيغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے آئينہ میں خواتين كی سياسی اور اجتماعی سرگرمياں وغيرہ شامل ہیں –
135283
نظرات بینندگان
captcha