ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب دس ابواب پر مشتمل ہے جن میں سے بعص كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے – سيرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور خواتين ٬خواتين اور تحصيل علم ٬ سيرت پيغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتين اور جنگ ٬ سيرت پيغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے آئينہ میں خواتين كی سياسی اور اجتماعی سرگرمياں وغيرہ شامل ہیں –
135283