كتاب ٫٫ تاريخ تفسير قرآن كريم ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو گئی

IQNA

كتاب ٫٫ تاريخ تفسير قرآن كريم ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو گئی

13:01 - June 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1556465
ادبی گروپ : ادارہ اوقاف و امور خيریہ كے زير نظر ٫٫ اسوہ پبلشرز ٬٬ كے تعاون سے كتاب تاريخ تفسير قرآن كريم كی اشاعت كی گئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب حبيب اللہ جلاليان نے تحرير كی ہے جسے اسوہ پبلشرز نے تين ہزار كی تعداد میں شائع كيا ہے –
مٶلف نے اس كتاب میں تفسير منقول كے بعض حصوں كے صحيح نہ ہونے كے علل و اسباب بيان كیے ہیں اسی طرح اسرائيليات كی قسموں پر روشنی ڈالی ہے –
جناب حبيب اللہ نے مزيد اس كتاب میں تفسير قرآن میں مصادر بن عباس كے تذكرے كے ساتھ تفسير معتزلہ ٬تفسير شيعہ امامیہ ٬ احاديث صحابہ شيعہ مفسرين اور تفسير خوارج پر بہترين انداز سے تجزیہ و تحليل كيا ہے –

نظرات بینندگان
captcha