قم میں ايكنا كا شعبہ كھولنے كے لیے اس ايجنسی كے سربراہ كی مختلف اداروں كے سربراھان سے بات چيت

IQNA

قم میں ايكنا كا شعبہ كھولنے كے لیے اس ايجنسی كے سربراہ كی مختلف اداروں كے سربراھان سے بات چيت

11:11 - June 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1556792
ھنر گروپ : ايكنا كے سربراہ نے قم میں مختلف اداروں كے ذمہ دار افراد سے اس قرآنی خبر رساں ايجنسی كا شعبہ قائم كرنے كے لیے بات چيت كی ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايكنا كے سربراہ مرتضی رضائی زادہ نے كل قم میں وزارت مذھبی ا مور كے ايك عہدہ دار سے ملاقات كی اور قرآنی سرگرميوں كو مزيد بہتر بنانے كے لیے قم میں ا يك نيا شعبہ كھولنے كی ضرورت پر زور ديا – اس كے علاوہ انہوں نے كئی دوسرے اداروں كے سربراھان سے بھی ملاقاتیں كی جن میں اھلبيت سنٹر كے سربراہ نجف ٬ بلدیہ قم كے نائب صدر آتش زر ٬آيت اللہ سيستانی كے نمائندہ شہرستانی اور كئی دوسری شخصيات شامل ہیں –
136408
نظرات بینندگان
captcha