مغربی آذربائيجان كے ٹيلی ويژن سے درس اخلاق كی اشاعت

IQNA

مغربی آذربائيجان كے ٹيلی ويژن سے درس اخلاق كی اشاعت

9:56 - June 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1557868
فنی گروپ:مغربی آذربائيجان كے ٹيلی ويژن سے در س اخلاق كی نشر واشاعت كی جائے گی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اخلاقی اور دينی معارف كی ترويج اور تبليغ كے لئے ٹيلی ويژن سے ۲۵ پروگرام نشر كئے جائیں گے اور ہر پروگرام ۵۱ منٹ كا ہوگا۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق ہر بدھ كو صوبہ مغربی آذر بائيجان كے ٹيلی ويژن سے ان دروس كی اشاعت كی جائے گی
134592
نظرات بینندگان
captcha