”جلوہ نور“كتاب میں حضرت زہرا(ع) كے معنوی فضائل كا انعكاس

IQNA

”جلوہ نور“كتاب میں حضرت زہرا(ع) كے معنوی فضائل كا انعكاس

11:10 - June 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1557899
ادبی گروپ:احياءكتاب پبلشرز نے جلوہ نور نامی كتاب شايع كی ہے جس میں حضرت فاطمہ(ع) كے معنوی فضائل كا ذكر آيا ہے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق ”جلوہ نور“نامی كتاب كو علی سعادت پرور نے تحرير كيا ہے جسے احياءكتاب پبلشرز نے ۳ ہزار كی تعداد میں شايع كيا ہے۔
یہ كتاب ۶۳۳ صفحات پر مشتمل ہے اور اسی كہ ۰۳ فصلیں ہیں اس بحث كے اہم عناوين میں حضرت زہرا(ع) كی ولادت،آپ كے اسماءاور كنيت و القاب ، عصمت وطہارت ،علم ومعرفت ،حضرت علی (ع) سے عقد، آپ كی وصيتیں وغيرہ شامل ہیں۔
اس كتاب كا اصلی محور آپ كی معنوی مقامات اور اخلاقی خصوصيات ہیں جنھیں تفصيل كے ساتھ بيان كيا گيا ہے۔
۱۳۷۲۱۰
نظرات بینندگان
captcha