ايران كی قرٓنی خبر رساں ايجينسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس جريدہ میں مختلف عناوين پر تحقيقی مضامين پيش كیے گئے ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا سكتا ہے ۔كوہ خضر پر ايك شب، بشر كی ديرنیہ خواہشیں، باطل پر حق كی كاميابی، حق اور عدالت كی حكومت
یہ الكٹرانك جريدہ ۱۵ روزہ ہے جسے فارسی اور انگريزی زبان میں شائع كيا جاتا ہے۔
۱۳۸۰۷۰