امام زمانہ (عج) سے متعلق خصوصی جريدہ ،،ساعت صفر ،،كی اشاعت

IQNA

امام زمانہ (عج) سے متعلق خصوصی جريدہ ،،ساعت صفر ،،كی اشاعت

0:00 - June 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1558075
ادبی گروپ: ساعت صفر كا ۷۲ واں شمارہ انٹر نیٹ پر آگيا ہے۔
ايران كی قرٓنی خبر رساں ايجينسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس جريدہ میں مختلف عناوين پر تحقيقی مضامين پيش كیے گئے ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا سكتا ہے ۔كوہ خضر پر ايك شب، بشر كی ديرنیہ خواہشیں، باطل پر حق كی كاميابی، حق اور عدالت كی حكومت
یہ الكٹرانك جريدہ ۱۵ روزہ ہے جسے فارسی اور انگريزی زبان میں شائع كيا جاتا ہے۔
۱۳۸۰۷۰
نظرات بینندگان
captcha