قرآن سنٹر كے سر براہ علی اكبر مبارزادہ نے ايكا سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ موسم گرما كی چھٹيوں میں طلباءكے فارغ اوقات كو مفيد بنانے كی غرض سے امام علی قرآن سينٹر نے قرآنی تعليم سے متعلق ناظرہ، ترتيل، حفظ قرآن جيسی كلاسیں شروع كر دی ہیں جن میں ۵۰۰ طلباءبا قاعدہ شركت كر رہے ہیں۔
۱۳۷۹۶۸