يسين قرآن سنٹركی جانب سے ارومیہ میں قرآنی مقابلے

IQNA

يسين قرآن سنٹركی جانب سے ارومیہ میں قرآنی مقابلے

10:56 - July 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1558391
قرآنی سر گرمياں گروپ:يسين قرآن سنٹر اور سازمان تبليغات اسلامی كے تعاون سے ارومیہ شہر میں قرآنی مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ارو میہ شہر میں قرائت اور حفظ قرآن كا مقابلہ منعقد كيا گيا ہے جس میں ۲۰ سال كے طلباءاور طالبات شريك ہوں گے۔
یہ مقابلہ ۱۷ جمادی الثانی كو شروع ہوگا جس كا سلسلہ ۱۹ جمادی الثانی تك قائم رہے گا۔
قابل ذكر ہے كہ یہ قرآنی مقابلہ ارومہ كے رڈ كراس كے ہال میں منعقد ہوگا۔
۱۳۸۲۱۴
نظرات بینندگان
captcha