امام رضا علیہ السلام كے حرم مطہر میں ۸۲ جون كے شہيدوں كو خراج عقيدت پيش كيا گيا

IQNA

امام رضا علیہ السلام كے حرم مطہر میں ۸۲ جون كے شہيدوں كو خراج عقيدت پيش كيا گيا

11:09 - July 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1558400
آستان قدس رضوی گروپ:حرم امام رضا علیہ السلام كے زائرين كی شركت كے ساتھ ۲۸ جون بروز پنجشنبہ كو شہيدوں كی ياد منائی گئی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق نماز مغربين كے بعد صحن جمہوری میں یہ پروگرام منعقد كيا گيا جس میں حجة الاسلام سيد آبادی نے ۲۸ جون كو ہونے والے حادثہ پر روشنی ڈالتے ہوئے شہداءكو خراج عقيدت پيش كيا تقرير كے بعد حاج صادق آہنگران نے دعائے كميل كی تلاوت كی۔
۱۳۷۹۹۰
نظرات بینندگان
captcha