فيروز كوہ كی مساجد میں ”تلاوت نور“كا پروگرام

IQNA

فيروز كوہ كی مساجد میں ”تلاوت نور“كا پروگرام

11:11 - July 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1558401
قرآنی سرگرمياں گروپ:تہران كے نواح میں واقع فيروز كوہ كی مساجد میں تلاوت نور كے پرگروام كا انعقاد كيا گيا ہے جس كا سلسلہ ماہ شعبان تك جاری رہے گا۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں مساجد كے ممتاز حفاظ قرآن كريم كے ايك يادو صفحے كی تلاوت كرتے ہیں پھر ائمہ مساجد ان آيا ت كی تفسير بيان كرتے ہیں۔
اس پروگرام كا مقصد قرآنی معارف كی تبليغ و ترويج قرار ديا گيا ہے یہ كلاسیں نماز مغربين كے بعد منعقد ہوتی ہیں جس میں مختلف سن و سال كے خواتين و حضرات شريك ہوتے ہیں۔
۱۳۷۷۸۹
نظرات بینندگان
captcha