ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ جريدہ اقوام متحدہ كے سابق اراكين كے تعاون سے منظر عام پر آيا ہے -
جريدہ كے ایڈیٹر نے افتتاحی تقريب میں تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ اس مجلے كے ذريعہ ہم تہذيب كے مابين گفتگو كے بہترين مواقع فراہم كریں گے –
139116