جمہوریہ چك ٫٫ اسلام اور انڈونيشيا میں آزادی ٬٬ كے عنوان پر سيمينار

IQNA

جمہوریہ چك ٫٫ اسلام اور انڈونيشيا میں آزادی ٬٬ كے عنوان پر سيمينار

11:36 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559583
بين الاقوامی گروپ : انڈونيشيا كی سفارت اور اقوام متحدہ كے تعاون سے جمہوریہ چك كے دارالحكومت پراگ میں سيمينار منعقد كيا گيا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب نيوز سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں ۵۰ پروفيسر ٬ حكومتی اور سياسی عہدے داروں كے ساتھ انڈونيشيا كے سفير شريك ہوۓ –
سيمينار میں اسلام اور انڈونيشيا میں آزادی كے عنوان پر تقرير كی گئیں –
موصولہ رپورٹ كے مطابق ھالينڈ يونيورسٹی كے پروفيسر ٫٫ مارٹين ٬٬ اور عالمی اسلامی سنٹر كے سيكرٹری ڈاكٹر صفی انوار نے بھی سيمينار میں خطاب كيا –
139473
نظرات بینندگان
captcha