ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام ٫٫ حسن صادقی شب ٬٬ نے ايكنا كے اعزازی خبر نگار سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ تلاوت قرآن اچھا عمل ہے ليكن اس پر عمل كرنا اس سے بھی زيادہ اہميت كا حامل ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ دور حاضر میں ملك كے تمام ثقافتی ادارے قرآنی تعليمات كو اہميت دے رہے ہیں ليكن اس سے زيادہ معانی قرآن اور اس پر عمل كرنے كی ضرورت ہے -
حسن صادقی نے كہا كہ انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد قرآنی كلاسوں كے انعقاد میں بہت اضافہ ہوا ہے ہیں ليكن ہمیں یہ بھی سمجھنا چاہیے كہ تلاوت قرآن ٬ قرآنی تعليمات سے آشنائی اور اس پر عمل كرنے كا سبب ہے -
139488