كاشان میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے كورس كا آغاز

IQNA

كاشان میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے كورس كا آغاز

12:07 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559602
قرآنی سرگرمياں گروپ : خواتين اساتذہ كی تربيت كا داخلہ ٹيسٹ اور كورس كاشان میں ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے منعقد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اصفہان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ اس كورس كی كلاسوں كے اختتام پر ايك ٹيسٹ ليا جاۓ گا اور خواتين كی حوصلہ افزائی كے لیے بھی انہیں مختلف علاقوں میں سير و تفريح كے لیے بھيجا جاۓ گا –
139550
نظرات بینندگان
captcha