بھبھان میں قرآن كريم كی خصوصی كلاسوں كا آغاز

IQNA

بھبھان میں قرآن كريم كی خصوصی كلاسوں كا آغاز

12:34 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559619
قرآنی سرگرمياں گروپ : بہبھان شہر كے امام علی دارالقرآن نے موسم گرما میں قرآن كريم كی تعليم دينے كے لیے كلاسوں كا انعقاد كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق امام علی قرآن سنٹر كے سربراہ محمد بذری نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ صوبہ خوزستان میں قرآنی تعليم كو فروغ دينے كے لیے اس قرآنی سنٹر نے ايك جامع منصوبہ بنايا جس میں ناظرہ قرآن ٬ تجويد ٬ وغيرہ كی تعليم دی جاۓ گی ان كلاسوں میں پرائمری سے ھائی اسكول كی سطح كے طلباء اور طالبات شريك ہو سكتے ہیں –
انہوں نے كہا كہ اب تك ۹۰ افراد اس سنٹر میں زير تعليم ہیں اور نۓ داخلے بھی شروع ہیں –
نظرات بینندگان
captcha