تركی كے شہر آديامان میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

تركی كے شہر آديامان میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

12:38 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559622
قرآنی سرگرمياں گروپ : تركی كے مشرقی شہر آديامان میں مختلف سن و سال ركھنے والے افراد كے لیے قرآنی كلاسیں منعقد كی گئی ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كا افتتاح شہر كی مذھبی اور سياسی شخصيات كی موجودگی میں كيا گيا ہے -
ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كی تدريس كے لیے ائمہ جماعات اور ماہر قرآنی اساتذہ كو منتخب كيا گيا ہے –
گذشتہ سال ان كلاسوں میں ۳۰۰ افراد نے شركت كی تھی ليكن امسال شركاء كی تعداد ۵۰۰ بتائی گئی ہے-
139461
نظرات بینندگان
captcha