واشنگٹن میں ٫٫ اسلام اور حقوق بشر ٬٬ كے عنوان سے اہم اجلاس

IQNA

واشنگٹن میں ٫٫ اسلام اور حقوق بشر ٬٬ كے عنوان سے اہم اجلاس

10:23 - July 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1559785
بين الاقوامی گروپ : ادارہ اسلامی كرامت كی جانب سے امريكی مسلم خواتين كی سالانہ نشست ۱۲ جولائی كو واشنگٹن میں منعقد كی جائے گی–

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق امريكہ كی اسلامی كمیٹی كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں بلجيئم ٬ ھالينڈ ٬ سعودی عرب ٬ سريا ٬ كينڈا ٬ سے مسلم دانشور خواتين نے شركت كرينگی–
ڈاكٹر سيد حسين نصر نشست كے موضوع كے بارے میں تقرير كریں گے پھر شركا ء اسلام اور حقوق بشر كے عنوان پر خطاب كریں گے –
140019
نظرات بینندگان
captcha