پيكنگ میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كے موقع پر محفل جشن

IQNA

پيكنگ میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كے موقع پر محفل جشن

10:46 - July 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1559796
بين الاقوامی گروپ : چين میں ايران كی رايزنی اور سفارت نے مشتركہ طور پر حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت باسعات كے موقع پر جشن منانے كا اعلان كيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق رايزنی ايران كے سربراہ آقا جری نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ یہ نورانی محفل سفارت خانہ ايران كے ہال میں منعقد ہوگی اس محفل میں تقرير ٬ شعر و شاعری ٬ داستان نويسی كے مقابلے وغيرہ ہوں گے –
پيكنگ میں واقع مدرسہ امام خمينی كے طلباء ترانہ پيش كریں گے اور اس محفل میں چين كے مسلمانوں كی ايك بڑی تعداد شريك ہو گی –
139799
نظرات بینندگان
captcha